24 مارچ، جولس ورن کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق جولس ورن (Jules Verne) مشہور فرانسیسی ناول نگار 24 مارچ 1905ء کو انتقال کرگئے۔ 8 فروری 1828ء کو فرانس ہی میں پیدا ہوئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق سائنسی ایجادات کو رومان کی چاشنی دے کر ناول کے روپ میں پیش کیا۔ ابتدا میں کئی ڈرامے لکھے […]

یہ ہے دیوارِ چین کا آخری سرا

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com”کے مطابق تصویر میں دِکھنے والی جگہ دیوارِ چین (The Great Wall of China) کا آخری سرا ہے۔ یہ تاریخی دیوار چین کے "Hebei” صوبہ میں سمندر کے کنارے جاکر ختم ہوجاتی ہے۔

ٹی بی (تپ دق) لاعلاج مرض نہیں

تپ دق یا ٹی بی ایک قدیم اور متعدی مرض ہے جس کا جرثومہ ’’مائیکو بیکٹیریم ٹیوبر کلوسس‘‘ جسم کے کسی بھی حصے پر حملہ آور ہو کر اسے متاثر کر سکتا ہے۔ مثلاً نظامِ ہاضمہ، اعصابی نظام، دماغ، آنتیں، ہڈیاں، جوڑ، گردے، جلد، آنکھوں کے پردے،کمر اور غدود وغیرہ…… لیکن تپ دق کا مرض […]