8 مارچ، جاپان کا رنگون پر قبضے کا دن

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق 8 مارچ 1942ء کو جاپان نے دوسری جنگِ عظیم میں برما کے علاقے رنگون پر قبضہ جما لیا۔ انگریز لکھاری ’’لوئس ایل سنائیڈر‘‘ کی ایک ترجمہ شدہ تحریر کے مطابق: ’’دوسری عالمی جنگ میں برما نے ہمہ گیر اہمیت اختیار کر لی۔ کیوں کہ یہیں سے […]

گے دی موپساں (Guy de Maupassant)

تحریر: فراز احمد  گے دی موپساں (Guy de Maupassant)، 5 اگست 1850ء کو پیدا ہوا اور 6 جولائی 1893ء کو اس دنیا سے رخصت ہوگیا۔ 19ویں صدی اس فرانسیسی مصنف اور مختصر کہانیوں کے ماسٹر کے بغیر ادھوری ہے۔ موپساں کو جدید مختصر کہانیوں کا باپ کہا جاتا ہے۔ وہ صرف 42 سال زندہ رہا…… […]

مینگورہ، ایک شہر بے مثال (پانچویں قسط)

میرے دادا حاجی محمد المعروف ’’بزوگر‘‘ گو کہ ناخواندہ تھے مگر ان کی باتیں حکمت سے بھرپور ہوا کرتی تھیں۔ ان کی ایک بات مجھے آج تک یاد ہے۔ ایک دفعہ ہماری روئی کی مشین (محلہ امان اللہ خان، مینگورہ) میں ایک صحت مند بھیک منگا عجیب زبان میں خدا اور رسول کا واسطہ دے […]