5 مارچ، مسعود اختر کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق مسعود اختر (Masood Akhtar) پاکستان ٹیلی وِژن، اسٹیج، تھیٹر اور فلم کے ورسٹایل اور سینئر اداکار 5 مارچ 2022ء کو پھیپھڑوں کے سرطان کی وجہ سے لاہور میں انتقال کرگئے۔ 5 ستمبر 1940ء کو ساہیوال میں پیدا ہوئے۔ابتدائی تعلیم مقامی سکول سے حاصل کرنے کے بعدمری کالج میں داخلہ لے لیا۔ […]