2 مارچ، شبنم شکیل کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق شبنم شکیل (Shabnam Shakeel) شاعرہ، ادیب اور ماہرِ تعلیم 2 مارچ 2013ء کو کراچی میں انتقال کرگئیں۔ 12 مارچ 1942ء کو لاہور میں پیدا ہوئیں۔ ابتدائی زندگی لاہور ہی میں گزاری۔ اُردو ادب میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کی۔ اپنے کیریئر کے دوران میں پاکستان کے متعدد کالجوں میں لیکچرر کے […]