27 فروری، چندر شیکھر آزاد کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق چندر شیکھر آزاد (Chandra Shekhar Azad)ہندوستان کے مشہور انقلابی اور تحریکِ آزادی کے مجاہد 27 فروری 1931ء کو انتقال کرگئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق 23 جولائی 1906ء پھلورہ، ضلع جھبوا، مدھیہ پردیش، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔باپ دادا ابتدا سے موضع بدرکا ضلع اناؤ، اترپردیش کے […]

ناول ’’یادِ مفارقت‘‘ کا مختصر سا جایزہ

تبصرہ نگار: یاسر رضا آصف ’’یادِ مفارقت‘‘ مشرقی افریقہ کے لکھاری عبدالرزاق گرناہ کا شاہکار ناول ہے…… جس کا ترجمہ ’’سید سعید نقوی‘‘ نے سلیس انداز میں کیا ہے۔ ناول کا مرکزی کردار حسن ہے، جس کا باپ شراب میں اپنی ناکامیوں کو ڈبونے کی کوشش میں ہے…… اور ماں سسکیوں کے پیچھے اپنا آپ […]

پیکا قانون، آزادیِ اظہار پر قدغن

’’پیکا ترمیمی آرڈیننس‘‘ آزادیِ اظہار کی ہر آواز کو دبانے کے لیے لایا گیا ہے۔ یہ پاکستانی صحافیوں کو خوف زدہ کرنے اور خاموش کرانے کا ذریعہ ہے، اور جمہوریت کو سبوتاژ کرنے کے مترادف ہے۔ پارلیمنٹ کی موجودگی میں صدارتی آرڈیننس غیر آئینی ہے۔ قارئین! پیکا آرڈیننس ایک آمرانہ قانون ہے…… جو کہ آزادیِ […]