ناول ’’جنگل‘‘ کا جایزہ

تحریر: قیصر نذیر خاورؔ یہ آج کا شکاگو ہے۔ ہزاروں بچے پیدا ہو رہے ہیں۔ سب ننگے ہی ماؤں کے بطنوں سے منھ بسورتے اور روتے ہوئے باہر آ رہے ہیں…… لیکن کچھ ہی دیر بعد اُن میں سے چند ایسے بھی ہیں جو قیمتی کپڑوں میں ملبوس کر دیے جاتے ہیں۔ ایسے کپڑوں میں […]