13 فروری، سید محمد باقر نقوی کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق سید محمد باقر نقوی (Syed Muhammad Baqir Naqvi) پاکستان کے نامور ادیب، تحقیقی مصنف، مترجم اور شاعر 13 فروری 2019ء کو لندن میں انتقال کرگئے۔ 4 فروری 1936ء کو اِلہ آباد، اُتر پردیش میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم اِلہ آباد میں حاصل کی۔ تقسیمِ ہند کے بعد ان کا خاندان پاکستان […]
’’بوطیقا‘‘ مختلف تراجم کے تناظر میں

میری یہ تحریر مشہور یونانی فلسفی ارسطو کی کتاب ’’بوطیقا‘‘ کے اُردو ترجمہ کے حوالے سے ہے۔ یہ اُردو ترجمہ شمس الرحمان آفاقی نے کیا ہے۔ ’’بوطیقا‘‘ کا یہ ترجمہ "S.H. BUTCHER” کے انگریزی ترجمے کی بنیاد پر تیار کیا گیا ہے…… لیکن درجِ ذیل تراجم بھی سامنے رکھے گئے ہیں۔ ’’سینٹس بری‘‘ (SAINT SBURY) […]
آزاد کشمیر متحدہ اپوزیشن محاذ

الیکشن 2021ء میں آزادکشمیر کے تمام اضلاع میں سب سے زیادہ آزاد اُمیدوار ضلع نیلم سے دیکھنے کو ملے۔ بس صرف دیکھنے کو ملے کیوں کہ 99 فی صد الیکشن کے دن سے پہلے اپنی ساکھ، نظریہ، بلند بانگ نعرے، نام نہاد انقلابی سوچ، اعلا تعلیمی ڈگریاں وغیرہ وغیرہ سب روایتی سیاست دانوں کی جھولی […]
’’حاشیے‘‘ اور ’’مرکز‘‘ میں تفاوت، سوات کی سیاحت اور موٹر ویز

انسانی تاریخ کے فلسفے پر سرسری نظر ڈالنے سے یہی سامنے آتا ہے کہ اس انسانی مکان میں جہاں وسایل کی تقسیم کی بنیاد پر طبقات کی کشمکش رہی ہے، وہی اسی بنیاد پر مرکز اور حاشیے کی تفریق پیدا ہوگئی ہے۔ حاشیے (Periphery) اور مرکز (Core) کی تفریق اور کشمکش جہاں ایک طرف عالمی […]