سوات ایکسپریس وے فیز ٹو اور ’’عوامی مفاد‘‘

4 دسمبر2019 ء کو شایع شدہ میرے کالم بعنوان ’’سوات کو دوسرا لاہور بنانا کہاں کی دانش مندی ہے؟‘‘ کو نئی ابھرتی ہوئی صورتِ حال کے تناظر میں 15 جنوری 2022ء کو روزنامہ آزادی میں مکرر کے طور پر شایع کیا گیا ہے جس میں وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کے لاہور میں ماحولیاتی آلودگی […]