کتاب ’’اِشپاتا‘‘ کا تحفہ اور یادوں کا چڑھتا دریا
والٹیئر کہتا ہے کہ آپ کو اس حقیقت کا شعور ہونا چاہیے کہ جب سے دنیا بنی ہے، وحشی نسلوں کو چھوڑ کر دنیا پر کتابوں کی حکمرانی رہی ہے۔ کیوں کہ خیالات و نظریات اور علوم کو محض تصورات میں محفوظ نہیں کیا جا سکتا۔ اس کے لیے کتاب ایک بہترین ذریعہ ہے۔ کتابوں […]
5 فروری، نیمار کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق نیمار (Neymar) مشہور فٹ بالر 5 فروری 1992ء کو برازیل میں پیدا ہوئے۔ روزنامہ جنگ کی 9 اگست 2021ء کی ایک رپورٹ کے مطابق: ’’آمدنی کے لحاظ سے پہلے نمبر پر برازیل کے 29 سالہ نیمار ہیں جنھوں نے 2017ء میں ایف سی بارسلونا کو چھوڑ کر پیرس سینٹ جرمین میں […]
ہماری عدالتیں، مراعات اور زیر التوا مقدمات
افلاطون کے مطابق ’’نام نہاد انصاف بدترین انصاف ہے۔‘‘ افلاطون کا یہ قول ہمارے عدالتی نظام کی بھرپور عکاسی کرتا ہے۔ کمیشن برائے قانون و انصاف پاکستان کے مطابق ملک بھر میں زیرِ التوا مقدمات کی تعداد 2.15 ملین سے تجاوز کرچکی ہے۔ ان میں سے 390,713 مقدمات اعلا عدالتوں میں زیرِ التوا ہیں۔ انصاف […]
شیعہ سُنی عقاید اور ملکِ عظیم
آج کل ایک لطیفہ سوشل میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے کہ ایک شخص کو پیچش کی بیماری تھی۔ وہ حکیم صاحب کے پاس گیا۔ محترم حکیم نے دوا دی، تو مریض کے مرض میں اِضافہ ہوگیا۔ جب لواحقین نے حکیم صاحب کو آگاہ کیا، تو حکیم نے کہا، فکر کی کوئی بات نہیں۔ میری […]