4 فروری، ملکہ پکھراج کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق ملکہ پکھراج (Malika Pukhraj) مقبول غزل اور لوک گلوکارہ 4 فروری 2004ء کو لاہور میں انتقال کرگئیں۔ 1912ء کو ریاست جموں و کشمیر میں پیشہ ور موسیقاروں کے گلوکار گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ عام طور پر ’’ملکہ‘‘ کے نام سے جانی جاتی ہیں۔ حفیظ جالندھری کی نظم’’ ابھی تو میں جوان […]

مینٹل ہیلتھ (Mental Health) کیا ہے؟

اگر آپ کسی بھی بندے سے پوچھیں کہ زندگی میں وہ کیا چیز ہے جسے پانے یا حاصل کرنے کی وہ سب سے زیادہ خواہش رکھتا ہے؟ تو کچھ نمایاں جوابات یہ ہوں گے…… عزت، دولت، مرتبہ، شہرت، صحت، سکونِ قلب، وقار، اطمینان، علم، شعور، آگہی، آسایش، آرام وغیرہ۔ یہ وہ بنیادی زمرے ہیں جن […]

اللہ چوک سیدو شریف، نام پر نظرِ ثانی کی جانی چاہیے

انور لیبارٹری، انور ہسپتال اور سوات سرینہ ہوٹل سیدو شریف سوات کے عین درمیان دوراہے پر عرصہ ہوا ایک خوب صورت چوک بنا ہوا ہے۔ اس کو ایک ’’آرکی ٹیکٹ‘‘ نے بڑی چاہ اور نہایت فن کارانہ انداز سے ڈیزاین کیا ہوا ہے۔ یہ ایک مصروف شاہراہ ہے۔ ہر وقت اس پر گاڑیاں دوڑتی رہتی […]