26 جنوری، مشی گن ریاست ہائے متحدہ امریکہ کا حصہ بنی
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق مشی گن (Michigan) ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی 26ویں ریاست 26 جنوری 1837ء کو بنی۔ مشی گن کے معنی ’’بڑی جھیل‘‘ کے ہیں۔ لانسنگ (Lansing) اس کا دارالحکومت ہے۔ 2019ء کی مردم شماری کے مطابق اس کی کل آبادی 9.987 ملین افراد پر مشتمل ہے۔
تبدیلی سرکار بھی کرپشن کا خاتمہ کرنے میں ناکام
معاشرتی اور قانونی نقطۂ نظر میں ’’کرپشن‘‘ کے لفظ کو انسانی عمل سے تعبیر کیا گیا ہے…… جو قانونی اصولوں اور اخلاقی اصولوں کو پار کرتا ہے۔ بدعنوانی کسی بھی تناظر میں واقع ہوسکتی ہے جس میں معاشرتی، اخلاقی، کاروباری نجی و سرکاری سطح پر انتظامی اور سیاسی بدعنوانی نمایاں ہے۔ انتظامی اور سیاسی لحاظ […]
سوفی کی دنیا (Sophie’s World)
تبصرہ: سفینہ بیگم ’’جوسٹن گارڈر‘‘ (Jostein Garder) ’’ناروے‘‘ کا شہرۂ آفاق ناول "Sophie’s world (1991)” ہے، جس کا ترجمہ شاہد حمید نے ’’سوفی کی دنیا‘‘ کے نام سے کیا ہے۔ پہلی مرتبہ اس قسم کا ناول پڑھنے کا اتفاق ہوا جس کو فلسفے اور تاریخ کے امتزاج سے تشکیل دیا گیا ہے اور ناول کی […]
مینگورہ، ایک شہر بے مثال (چوتھی قسط)
مینگورہ شہر میں 90ء کی دہائی میں رکشہ اڈّے کے بالکل سامنے ’’مرغزار اڈّا‘‘ تھا۔ مجھے یاد ہے جب ہم اپنی پھوپھی کے گھر مرغزار جایا کرتے تھے، تو محلہ امان اللہ خان (نشاط چوک، مینگورہ) سے اپنی دادی کا پلّو پکڑ کر خوشی خوشی مرغزار اڈّے کا راستہ ناپتا۔ آج کل مذکورہ اڈّا ایک […]