منگلور ڈاک خانہ پر سیاست نہ کریں

قارئین! پچھلے ہفتے مَیں ’’نواز شریف کڈنی ہسپتال‘‘ میں اپنی فیملی کے کچھ افراد کے میڈیکل ٹسٹوں میں مصروف تھا کہ اتنے میں میرے موبایل پر ایک نامعلوم نمبر سے کال آئی۔ کال ریسیو کی، تو ایک صاحب نے اطلاع دیتے ہوئے فرمایا کہ ’’نایابؔ صاحب ڈاک خانے پر آپ کی ایک کتاب آئی ہے۔ […]

22 جنوری، ڈاکٹر اشتیاق حسین قریشی کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر اشتیاق حسین قریشی (Doctor Ishtiaq Hussain Qureshi) ماہرِ تعلیم، مورخ، ڈراما نویس اور کراچی یونی ورسٹی کے وائس چانسلر 22جنوری 1981ء کو اسلام آباد میں انتقال کرگئے۔ 20 نومبر 1903ء کو اُتر پردیش، متحدہ ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ 1942ء میں ’’سینٹ اسٹیفن کالج دہلی‘‘ سے بی اے ، تاریخ […]

رحمان مذنب کے ناولٹ ’’آخری دیوار‘‘ کا تنقیدی جائزہ

ناولٹ ’’آخری دیوار‘‘ (1973ء) میں رحمان مذنب نے کسی حد تک اپنا سٹایل چھوڑ کر نسیم حجازی والا سٹایل اپنانے کی کوشش کی ہے، جانے کیوں؟ رحمان مذنب نے بھی مسلم تاریخ سے وہ تاریک گوشہ اپنے ناولٹ کے لیے منتخب کیا ہے…… جب دِلّی کے لال قلعے پر ایک مختصر سے عرصے کے لیے […]

سانحۂ مری، نظام کی ناکامی کا منھ بولتا ثبوت

قارئین! کچھ دن قبل جو ’’سانحہ‘‘ مری میں پیش آیا…… اس نے پوری قوم کو جھنجھوڑ کے رکھ دیا۔ اس میں انتظامی بدنظمی اور حکومت کی نااہلی تو بالکل واضح ہے کہ وزرا فخر سے یہ خبر تو سنا رہے تھے کہ ’’مری جہاں صرف 4 ہزار گاڑیوں کی زیادہ سے زیادہ گنجایش نہیں، وہاں […]