یہ ہے ایک لاکھ چاقوؤں کی مدد سے بنایا گیا مجسمہ

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں نظر آنے والا مجسمہ "Knife Angel” کہلاتا ہے جسے پورے ایک لاکھ چاقوؤں کی مدد سے بنایا گیا۔ جن چاقوؤں کی مدد سے یہ مجسمہ بنایا گیا ہے ان کے بارے میں ویب سائٹ کہتی ہے کہ انہیں انگلینڈ کی 41 مختلف پولیس فورسز […]

سانحۂ مری…… ذمے دار کون؟

ملکۂ کوہسار مری جسے کوہِ مری بھی کہا جاتا ہے…… صوبۂ پنجاب کا بلند ترین مشہور اور خوب صورت سیاحتی تفریحی مقام ہے۔ مری شہر دارالحکومت اسلام آباد سے تقریباً 54 کلو میٹر دور صرف ایک گھنٹے کی مسافت پر واقع ہے۔ مری کے لیے بل کھاتی سڑک پر سفر سر سبز پہاڑوں، گھنے جنگلات […]

12 جنوری، جیک لندن کا یومِ پیدائش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق جیک لندن (Jack London) ادیب ناول نگار، افسانہ نگار، صحافی اور مضمون نگار 12 جنوری 1876ء کو کیلی فورنیا، امریکہ میں پیدا ہوئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق لڑکپن ہی سے بڑے مہم جو تھے۔ 17 سال کی عمر میں جہازوں کے عملے میں بھرتی ہو گئے […]

مولانا سید حسین احمد مدنی

مٹتے ہوئے اسلام کا پھر نام جلی ہو لازم ہے کہ ہر فرد حسین ابن علی ہو سرزمینِ ہند پر جتنی اہم اور تاریخ ساز شخصیات رونما ہوئیں، ان میں علمائے دیوبند سرِفہرست ہیں۔ انھیں میں ساداتِ عظام اور خانوادۂ مدنی میں بھی بہت سی قابلِ ذکر ہستیاں ظہور پذیر ہوئیں ، جو سب کے […]