پیترا

’’پیترا‘‘ (ہندی، اسمِ مذکر) کا املا عام طور پر ’’پینترا‘‘ لکھا اور پڑھا جاتا ہے۔ ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘، ’’نوراللغات‘‘ اور ’’علمی اُردو لغت (متوسط)‘‘ کے مطابق دُرست املا ’’پیترا‘‘ ہے جب کہ اس کے معنی ’’کُشتی یا پٹا کے داؤ کرتے وقت کا ٹھاٹھ‘‘، ’’پاؤں کا نشان‘‘، ’’کھوج‘‘، ’’سُراغ‘‘، ’’اثر‘‘ وغیرہ کے ہیں۔ رشید حسن خان […]
انتظامی غفلت کو تقدیر کا لکھا نہ کہا جائے

ہمارے ملک میں بڑے بڑے سانحات اور حادثات پر کمیشن بنتے، کمیٹیاں تشکیل پاتے اور تحقیقات ہوتے اتنا وقت گزر جاتا ہے کہ لوگ قیمتی جانوں کے نقصان پر ’’قدرت کا لکھا‘‘ سمجھ کر صبر کرلیتے ہیں۔ اس طرح تحقیقات وقت کی گرد تلے دب جاتی ہیں اور ایسے واقعات اور سانحات کے ذمے دار […]
’’آدمی کا نصیب‘‘ (ٹالسٹائی کا افسانہ)

ترجمہ: مِس افتخار ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ روس کے مضافاتی علاقہ میں ایک لالچی زمین دار ’’پاخوم‘‘ رہتا تھا۔ اس نے اپنی عقل سے بڑی بڑی زمینیں خریدیں…… لیکن اس کے باوجود مزید زمین خریدنے کی خواہش بڑھتی گئی۔ ایک دن پاخوم نے علاقہ باشکیر کے زمینوں کے ایک شان دار سودے کے […]
10 جنوری، ریتھیک روشن کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق ریتھیک روشن (Hrithik Roshan) مشہور بھارتی اداکار 19 جنوری 1974ء کو بمبئی، بھارت میں پیدا ہوئے۔ 1980ء میں ’’چائلڈ آرٹسٹ‘‘ کے طور پر فلموں میں آئے۔ پھر سنہ 2000ء میں بطورِ ہیرو فلم ’’کہو نا پیار ہے‘‘ میں مرکزی کردار ادا کیا۔ اس فلم کو بڑی کامیابی ملی جس کی وجہ […]
بجلی گھر ملا

ذہن پر زور دیتا ہوں تو 90ء کا عشرہ گویا کسی خواب کی مانند لبوں پر مسکراہٹ بکھیر کر رکھ دیتا ہے۔ غالباً سنہ 86ء، یا 87ء میں پہلے پہل مَیں نے اپنے چھوٹے نانا (ناناجی غلام احد (ر) ہیڈ ماسٹر کے چھوٹے بھائی) عبدالاحد المعروف ’’تاتی‘‘ کو ٹیپ ریکارڈر کے ذریعے باآوازِ بلند ایک […]