پاکستانی تاریخ کے چند پُراسرار قتل

پُراَسرار واقعات اورحادثات کاانسانی تاریخ سے گہرا تعلق ہے۔ ادوار کے تنوع، انسانی تخلیقی صلاحیتوں میں رونما ہونے والی تبدیلیوں اورجدید ٹیکنالوجی کے باوجود ابھی تک ایسے بے شمارپُراَسرار واقعات اور معمے موجودہیں جنہیں ہم حل کرنے میں ناکام ہیں۔ دیگر دنیا کی طرح پاکستانی تاریخ میں بھی بہت سارے پُراَسرار واقعات ہیں جن کی […]
ہم غریب کیوں ہیں؟

اکسفورڈ ڈکشنری کے مطابق، معیار میں کمتر یا مقدار میں ناکافی ہونے کی حالت کو ’’غربت‘‘ کہتے ہیں۔ انگریزی زبان میں اسے ’’پاورٹی‘‘ (Poverty) کہتے ہیں جو یونانی زبان کے لفظ ’’پاؤ پیرتس‘‘ سے نکلا ہے…… جس کا مطلب ہے تہی دست ہونا۔ زیادہ جامع تعریف یہ ہے کہ بنیادی ضروریاتِ زندگی کے لیے وسائل […]
7 جنوری، ہیرو ہیتو کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ہیرو ہیتو (Hirohito) جاپانی شہنشاہ 7 جنوری 1989ء کو ٹوکیو، جاپان میں انتقال کرگئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق 29 اپریل 1901ء کو ٹوکیو میں پیدا ہوئے۔ جاپان کے ایک سو چوبیسویں شہنشاہ تھے جو دسمبر 1926ء سے انتقال تک جاپان کے حکمران رہے۔ ذاتی نام ’’ہیروہیتو‘‘ […]