وہ ریکارڈ جسے 64 سال میں کوئی پائلٹ توڑ نہ پایا

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق سنہ 1958ء کو دو پائلٹوں "Robert Timm” اور "Jim Cook” نے دو مہینے سے زیادہ تک کے عرصے کے لیے لینڈنگ کیے بغیر ہوائی جہاز اُڑائے رکھ کر ریکارڈ قائم کیا۔ جب بھی ہوائی جہاز میں تیل ڈلوانا ہوتا، تو ایک ٹرک جہاز کے ساتھ دوڑ […]

ہربونگ

’’ہربونگ‘‘ (ہندی، اسمِ مذکر) کا املا عام طور پر ’’ہڑبونگ‘‘ لکھا اور پڑھا جاتا ہے۔ ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘ اور ’’نوراللغات‘‘ کے مطابق اس لفظ کا دُرست املا ’’ہربونگ‘‘ ہے (’’ہڑبونگ‘‘ تو سرے سے موجود ہی نہیں) جب کہ اس کے معنی ’’ناپُرسانی‘‘، ’’اندھیر‘‘، ’’بدنظمی‘‘، ’’شورش‘‘ وغیرہ کے ہیں۔ ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘ میں ایک قابلِ غور حوالہ یوں […]

6 جنوری، اے آر رحمان کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق اے آر رحمان (A. R. Rahman) ہندوستان کے معروف موسیقار اور گلوکار 6 جنوری 1966ء کو چنائے میں پیدا ہوئے۔ پورا نام ’’اللہ رکھا رحمان‘‘ ہے۔ اسلام قبول کرنے سے پہلے ان کا نام ’’دلیپ کمار‘‘ تھا۔ گھر کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے کم عمری ہی میں کام کرنا […]

خاں صاحب، آپ کب تک ایک ہی راگ الاپتے رہیں گے؟

مجھے ایک عام پاکستانی کی حیثیت سے بہت دکھ ہوا یہ جان کر کہ گذشتہ کابینہ میٹنگ میں ہمارے وزیرِ اعظم جناب عمران خان صاحب نے کابینہ ارکان کو باقاعدہ یہ ہدایت کی کہ وہ عوامی سطح پر میڈیا کے ذریعے تین دفعہ کے سابق وزیراعظم محترم نواز شریف کے خلاف منظم پرچار کریں اور […]

میر حاصل خان بزنجو کی زندگی اور جد و جہد

وفاق کے ایوانوں میں بلوچستان کے مظلوم طبقات کی توانا آواز اور ان کے حقوق کے لیے جد و جہد کرنے والے ممتاز بلوچ قوم پرست سیاست دان ’’سینیٹر میر حاصل خان بزنجو‘‘ 3 فروری 1958ء کو بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل نال میں میر غوث بخش بزنجو کے گھر میں پیدا ہوئے۔ والد […]