2 جنوری، سعود الفیصل کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق سعود الفیصل (Saud Al Faisal) سعودی عرب کے سابق وزیرِ خارجہ 2 جنوری 1940ء کو طائف، سعودی عرب میں پیدا ہوئے۔ سعودی شاہی خاندان کے رکن اور سابق وزیرِ خارجہ تھے۔ 1975ء سے لے کر اگلے 40 سال تک سعودی عرب کی وزارت خارجہ کے وزیر کی خدمات سر انجام دیں، […]