ہراس

’’ہِراس‘‘ (فارسی) کا املا عام طور پر ’’حِراس‘‘ لکھا جاتا ہے۔ املا پر بعد میں روشنی ڈالتے ہیں، اول اس کے جنس کا جائزہ لیتے ہیں۔ ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘ کے مطابق یہ لفظ مونث جب کہ ’’جدید اُردو لغت‘‘ کے مطابق مذکر ہے۔ اس طرح ’’نوراللغات‘‘ اور ’’علمی اُردو لغت (متوسط)‘‘ کے مطابق اسے مذکر کے […]
رحمان مذنب کے ناولٹ ’’مقدس پیالہ‘‘ کا تنقیدی جائزہ

رحمان مذنب وسیع المطالعہ ادیب تھے۔ ہر موضوع پر ان کی ذاتی لایبریری نئی نویلی کتابوں سے بھری پڑی تھی۔ سفر اور مشاہدہ بھی انہوں نے خوب کیا تھا۔ جب بھی وہ لکھنے کے لیے بیٹھتے، تو پھر ناولٹ سے کم پر راضی نہیں ہوتے تھے۔ رحمان مذنب 15 جنوری 1915ء کی پیدائش تھے جو […]
پیٹ کے بل لیٹنے کا یہ نقصان جانتے ہیں؟

حالیہ ہونے والی ایک تحقیق میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ پیٹ کے بل لیٹنے سے حتی الوسع اجتناب کرنے کی ضرورت ہے۔ کیوں کہ پیٹ کے بل لیٹنے سے ریڑھ کی ہڈی سکڑتی ہے۔ اس طرح جوڑوں اور مسلز پر دباؤ بڑھتا ہے جو آگے جاکر جوڑوں کے امراض کا راستہ […]
1 جنوری، کامریڈ عبدالکریم گدائی کا یومِ پیدائش

کامریڈ عبدالکریم گدائیؔ (Abdul Karim Gadai) سندھ کے معروف اور عوامی انقلابی شاعر 1 جنوری 1901ء کو سندھ کے علاقہ ٹل میں پیدا ہوئے۔ کامریڈ گدائی نے مظلوموں اور بطورِ خاص مزدوروں کے حقو ق کے لیے شعری زبان میں آواز اٹھائی، جس کی وجہ سے آج بھی انہیں معاشرے کا پسا ہوا طبقہ یاد […]
سال 2021ء سوات کے لیے پُرامن رہا

(خصوصی رپورٹ) سال 2021ء سوات کے لیے امن اور ترقی کا سال ثابت ہوا۔ 2006ء کے بعد ان پندرہ سالوں میں 2021ء وہ واحد سال رہا جس میں دہشت گردی کا کوئی واقعہ رونما نہیں ہوا۔ سال 2021ء سال 2006ء کے بعد پہلا پُرامن سال ثابت ہوا۔ اس سلسلے میں ایڈیشنل ایس پی سوات شاہ […]
’’منی بجٹ‘‘ نئے سال کا تحفہ؟

سال 2021ء اختتام کو پہنچا…… جو کہ غریب پاکستانیوں کے لیے انتہائی مشکل سال رہا۔ پورے سال ہونے والی مہنگائی اور اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں اضافے نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنائے رکھی۔ اب سالِ نو کے آغاز پر حکومت نے ’’منی بجٹ‘‘ کی صورت میں شہریوں پر مہنگائی بم گرادیا ہے۔ […]
مولوی بادشاہ گل، سوات کوہستان میں رسمی تعلیم کے بانی

مولوی بادشاہ گل کی پیدائش 1915ء کے آس پاس بحرین میں ہوئی تھی۔ بحرین اُس وقت مقامی طور پر ’’بھونال‘‘ کہلاتا تھا اور پشتو بولنے والے اس کو ’’برانیال‘‘ کہتے تھے۔ بہت کم عمری میں یتیم ہوئے، تو اپنے چچاؤں کی کفالت میں آگئے۔ انہوں نے حصولِ علم کے لیے اپنے بھتیجے کو سوات خوازہ […]