مشافہہ
عام طور پر ’’مشافہہ‘‘ (عربی، اسمِ مذکر) کا املا ’’مشافہ‘‘ لکھا جاتا ہے۔ ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘، ’’نوراللغات‘‘ اور علمی اُردو لغت (متوسط)‘‘ میں ’’مشافہہ‘‘ درج ہے نہ کہ ’’مشافہ‘‘ جب کہ اس کے معنی ’’رُو بہ رُو‘‘، ’’سامنے‘‘ اور ’’منھ در منھ‘‘ کے ہیں۔ فرہنگِ آصفیہ میں البتہ اس کے تلفظ کے حوالے سے درج ہے: […]
خواتین کے حقوق پر بُلائی گئی عجیب و غریب کانفرنس
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق ایک دفعہ سعودی عرب میں ’’خواتین کے حقوق‘‘ کے حوالہ سے عجیب و غریب کانفرنس (Women’s Rights Conference) کی گئی، جس میں ایک بھی خاتون شریک نہیں تھی۔
کھانسی روکنے کا گھریلو ٹوٹکا
جب کھانسی رُکنے کا نام نہ لے رہی ہو، تو تھوڑی سی ملٹھی (Liquorice) منھ میں رکھ کر چوسیں۔ جب بھی کھانسی ہو، تب اسے منھ میں رکھ کر چوستے جائیں۔ اس کے علاوہ صبح، دوپہر اور شام کے وقت بھی یہ عمل کیا جاسکتا ہے۔
29 دسمبر، استاد چھوٹے غلام علی خان کا یومِ انتقال
وکی پیڈیا کے مطابق استاد چھوٹے غلام علی خان (Ustad Chote Ghulam Ali Khan) پاکستان سے تعلق رکھنے والے نامور کلاسیکی گلوکار اور موسیقار 29 دسمبر 1986ء کو لاہور میں انتقال کرگئے۔ 1910ء کو ضلع قصور، برطانوی ہندوستان (موجودہ پاکستان) میں پیدا ہوئے۔ تعلق قصور کے ایک موسیقی دان گھرانے سے تھا۔ موسیقی کی ابتدائی […]
زخم بھرنے میں تاخیر بدن میں کس کمی کی طرف اشارہ ہے؟
ڈان اُردو سروس میں حالیہ شائع شدہ ایک تحریر میں ایسی کئی علامات کا ذکر کیا گیا ہے جو جسم میں پروٹین کی کمی کا اشارہ ہوتی ہیں۔ ایسی ہی ایک علامت جسم پر لگنے والے زخم کا تاخیر سے بھرنا بھی ہے۔ تحریر کے مطابق ’’پروٹین کی کمی کے شکار افراد کے معمولی زخم […]
کچھ تاریخی حقائق مستقبل کے مؤرخ کے لیے بھی چھوڑیں!
ڈاکٹر سلطان روم صاحب کا 26 دسمبر کو شائع ہونے والا نیا کالم ’’ہمارے لکھاری اور تاریخ 3‘‘ نظر نواز ہوا۔ میرا خیال تھا کہ اس موضوع پر میں آئندہ قلم نہیں اٹھاؤں گا لیکن ڈاکٹر صاحب نے ایک بار پھر میرے بارے میں کچھ نِکات ایسے اٹھائے ہیں جن کا جواب دینا ضروری ہے۔ […]