شبہہ

’’شُبہہ‘‘ (عربی، اسمِ مذکر) کا املا عام طور پر ’’شُبہ‘‘ لکھا جاتا ہے۔ ’’اُردو املا‘‘ (مطبوعہ ’’زبیر بُکس‘‘، سنہ اشاعت 2015ء) کے صفحہ نمبر 286 پر رشید حسن خان ’’شُبہہ‘‘ کو دُرست املا مانتے ہیں۔ صراحت کے طور پر رقم کرتے ہیں: ’’جن الفاظ کے آخر میں، اصل کے مطابق، دو ’’ہ‘‘ ہیں، اس طرح […]
ستمگر دسمبر اور محترمہ بے نظیر بھٹو

دسمبر کا مہینا پاکستان کی تاریخ میں نہایت ہی مایوس کن اور تباہ کن رہا۔ اس ماہ میں تین ایسے واقعات رونما ہوئے جنہوں نے پوری قوم کو مجموعی طور پر رُلایا۔ پہلے سنہ 1971ء کو سقوطِ ڈھاکہ ہوا۔ اس کے بعد ہماری معصوم کلیوں (اے پی ایس کے بچے) کو دہشت گردوں نے خیبر […]
فرانز کافکا اور چھوٹی بچی

ترجمہ: ڈاکٹر روبینہ الیاس ’’فرانز کافکا‘‘ (1883-1924) نے شادی نہیں کی تھی۔ 40 سال کی عمر میں وہ ایک دن برلن کے ایک پارک میں چہل قدمی کر رہے تھے…… جب انھیں ایک چھوٹی بچی ملی جو رو رہی تھی۔ پوچھنے پر اس نے بتایا کہ اس کی سب سے پسندیدہ گڑیا کھو گئی ہے۔ […]
سوات کا ہاتھ سے کندہ کیا گیا روایتی فرنیچر

(خصوصی رپورٹ) سوات میں قدیم اور ثقافتی طرز کے ہاتھ سے کندہ کیے گئے فرنیچر میں اب اہلِ سوات کے بعد ملک کے دیگر حصوں کے لوگوں اور غیر ملکیوں نے بھی دلچسپی دکھانا شروع کردیا۔ اب وہ بھی خریداری کرتے دیکھے جاتے ہیں۔ اس حوالہ سے مقامی ترکھان اکرام اللہ نے بتایا کہ فرنیچر […]
26 دسمبر، ڈاکٹر عبدالستار صدیقی کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق ڈاکٹر عبد الستار صدیقی (Abdul Sattar Sidiqui) اُردو نقاد، ماہرِ لسانیات اور محقق 26 دسمبر 1885ء کو اُتر پردیش میں پیدا ہوئے ۔ اُن چند محققین میں شمار ہوتے ہیں جو جدید لسانیات، املا، الفاظ کے ماخذ و اشتقاقیات، تحقیقی طریقۂ کار اور تاریخ سمیت قدیم اور جدید زبانوں پر مہارت […]