21 دسمبر، سنو وائٹ اینڈ دی سیون ڈورفز کے ریلیز کا دن

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ’’سنو وائٹ اینڈ دی سیون ڈورفز‘‘ (Snow White and the Seven Dwarfs) ڈزنی کی پہلی متحرک فیچر فلم 21 دسمبر 1937ء کو ریلیز کی گئی۔ وکی پیڈیا کے مطابق اسے ’’والٹ ڈزنی پروڈکشن‘‘ نے تیار کیا اور ’’آر کے اُو ریڈیو پکچرز‘‘ کے ذریعے جاری کیا […]

سوات، سیکڑوں سال پرانے بدھ مت دور کے مندر کے آثار دریافت

سوات کی تحصیلِ بریکوٹ میں 3 ہزار سال پرانے بدھ مت دور کے شہر ’’بازیرہ‘‘ میں 23 سو سال پرانا بدھ مت کا "Apsidal” مندر دریافت ہوا ہے جو پاکستان کا سب سے پرانا (بدھ مت دور کا) مندر ہے۔ سوات کا یہ مندر اس سے پہلے ٹیکسلا میں ملنے والے بدھ مت کے اِس […]

کشمیر میں بلدیاتی انتخابات

آزاد جموں و کشمیر میں بھی بلدیاتی الیکشن کا بگل بج چکا ہے۔ وزیرِ اعظم سردار عبدالقیوم نیازی پُرعزم ہیں کہ حالات خواہ کیسے بھی ہوں…… وہ بلدیاتی الیکشن ضرور کرائیں گے۔ بلدیاتی الیکشن کے اعلان کو عوامی حلقوں میں زبردست طور پر سراہا جا رہا ہے۔ تمام سیاسی جماعتیں مقامی سطح کی لیڈرشپ کو […]

پشتو ادب کے خدائی خدمت گار

فضل محمود روخانؔ سوات اور پختون خوا کے ادبی حلقوں میں روخانؔ ہی کے نام سے پہچانے جاتے ہیں۔ روخان صاحب اسم بامسمیٰ ہیں، روشن و تاباں شخصیت کے مالک۔ وہ زندہ رہنے کا سلیقہ بھی جانتے ہیں اور تماشائے زندگی دیکھنے کا ہنر بھی۔ وہ ایک اچھے کالم نگار، ادیب اور نثری نظموں کے […]