17 دسمبر، فضل احمد کریم فضلی کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق فضل احمد کریم فضلی (Fazl Ahmad kariim Fazli) شاعر، ناول نگار، فلم ساز اور سول سرونٹ 17 دسمبر 1981ء کو انتقال کرگئے۔ 4 نومبر 1906ء کو اُتر پردیش، برطانوی ہند میں پیدا ہوئے۔ اپنے ناول ’’خونِ جگر ہونے تک‘‘ کی وجہ سے اُردو ادب میں مشہور و معروف ہیں۔’’سحر ہونے تک‘‘ […]
خوش رہنے کا فارمولا

ایک حکیم اور دانا کا قول ہے کہ اگر انسان کے اعضا سلامت، حسیات (Senses) ٹھیک اور عقلِ سلیم ساتھ ہو، تو گویا دنیا کی اصل نعمتیں اُسے حاصل ہیں اور یہ اس کے لیے صبر و شکر اور اطمینان کا مقام ہے…… لیکن انسان کی فطرت ہی ایسی بنائی گئی ہے کہ وہ ’’ہل […]
پِلّے برائے فروخت

ترجمہ نگار: توقیر بھُملہ ایک قصبے میں پالتو جانور فروخت کرنے والی ایک دُکان کے باہر، ایک نیا اشتہار آویزاں تھا…… جس پر جلی حروف میں لکھا ہوا تھا کہ ’’پِلّے برائے فروخت!‘‘ کتے کے پِلّوں کی خرید و فروخت کے متعلق اشتہارات بچوں کو ہمیشہ سے پُرکشش لگتے ہیں۔صبح کے وقت جیسے ہی دُکان […]
الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا مسئلہ اور زمینی حقائق

قارئین! ہمارے ہاں ابتدا سے یہ وطیرہ چلا آرہا ہے کہ ’’نان ایشو‘‘ کو ’’ایشو‘‘ بنایا جاتا ہے۔ جو مسئلہ نہ ہو، اُسی کو مسئلہ بناکر اہمیت دی جاتی ہے۔ حتی کہ اُسے زندگی اور موت کا مسئلہ بنا دیا جاتا ہے۔ اپنی ذاتی انا اور ضد کو منوانے کے لیے سب کچھ داؤ پر […]
کچھ سینئر صحافی سہیل وڑائچ کے بارے میں

سینئر صحافی، مشہور نجی ٹیلی وِژن پروگرام ’’ایک دن جیو کے ساتھ‘‘ کے میزبان اور معروف سیاسی و سماجی تجزیہ نگار سہیل وڑائچ 23 مئی 1961ء کو لکھنوال گجرات میں پیدا ہوئے۔ تعلق جاٹ برادری کے وڑائچ قبیلے سے ہے۔ وڑائچ صاحب نے پنجاب یونیورسٹی سے انگریزی ادبیات میں ماسٹر کے ساتھ ساتھ جرنلزم کی […]