16 دسمبر، جین آسٹن کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق جین آسٹن (Jane Austen) انگریزی کے عظیم ناول نگاروں میں سے ایک 16 دسمبر 1775ء کو ’’سٹیونٹن‘‘ انگلینڈ میں پیدا ہوئیں۔ موجودہ دور کے بعض نقادوں کے نزدیک ان کے ناول ’’پرائڈ اینڈ پریجوڈس‘‘(Pride and Prejudice) کا شمار دنیا کے دس عظیم ناولوں میں کیا جا تا ہے۔ جین ایک پادری […]