پبلک سکول سنگوٹہ بارے سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

تحریر: پروفیسر محمد مشتاق  سنگوٹہ پبلک سکول سوات کا ایک مشہور سکول ہے جس میں اس وقت ایک ہزار سے زائد بچیاں تعلیم حاصل کررہی ہیں۔ دہشت گردی کے عفریت نے اس سکول کو بھی نقصان پہنچایا تھا اور نہ صرف اس پر حملہ ہوا تھا بلکہ پانچ سال تک اسے جبری طور پر بند […]

11 دسمبر، وشوناتھن آنند کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق وشوناتھن آنند (Vishwanathan Anand) شطرنج کے مشہور کھلاڑی 11 دسمبر 1969ء کو تمل ناڈو، بھارت میں پیدا ہوئے۔ پانچ بار شطرنج کے عالمی چمپئن بنے۔ شطرنج کی دنیا کے عظیم ترین کھلاڑیوں میں گنے جاتے ہیں۔ 1985ء میں ’’انٹرنیشنل ماسٹر‘‘ کا درجہ اور مرتبہ حاصل کیا۔ اُس وقت عمر صرف 15 […]

اور چوپو

قارئین! ’’اور چوپو‘‘ دراصل پنجابی زبان کے الفاظ ہیں کہ جن کا اُردو ترجمہ بنتا ہے ’’اور چوسو!‘‘ یہ ایک طرح سے پنجابی کی ضرب المثل ہے کہ جس کا پس منظر یہ بیان کیا جاتا ہے کہ دو چرسی محلہ سے باہر کھلے میدان میں نشہ کر رہے تھے۔ جب چرس خوب ان کے […]

وزیرِ اعظم ٹھیک کہتے ہیں، ہم واقعی سب سے سستے ہیں

ہم تو سمجھتے تھے کہ اپنے ’’ہینڈ سم‘‘ وزیراعظم کی وجہ سے دنیا میں ہماری قیمت بڑھ گئی ہے۔ شلوار قمیص میں بیرونِ ملک دوروں سے مارکیٹ ویلیو بڑھ چکا ہے اور اُردو میں پند و نصائح المعروف ’’قوم کو خطاب‘‘ کرنے سے مانگ میں اضافہ ہوچکا ہے…… لیکن افسوس ایسا نہیں ہے۔ ہمیں تو […]