3 دسمبر، جولیان مور کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق جولیان مور (Julianne Moore) مشہور برطانوی اداکارہ 3 دسمبر 1960ء کو نیویارک، امریکہ میں پیدا ہوئیں۔ پیدائشی نام جولی این سمتھ (Julie Anne Smith) ہے۔ کئی اعزازات بشمول اکیڈمی ایوارڈ جیت چکی ہیں۔ اداکاری کے ساتھ اچھی لکھاری بھی ہیں۔ ٹائمز میگزین نے انہیں 100 بااثر خواتین میں سے ایک کا […]

جب پیسا حد سے بڑھ جائے، تو ایسا ہی ہوتا ہے!

مختار محی الدین برطانوی شہر ’’بلیک برن‘‘ کی ایک کیمیکل فیکٹری میں شفٹ ورکر تھا۔ 1994ء میں اس نے نیشنل لاٹری کا سب سے بڑا انعام جیتا۔ ایک پونڈ میں خریدی گئی لاٹری کے چھے نمبر نکلنے پر اُسے 17.9 ملین پاؤنڈ کی خطیر رقم ملی۔ یہ لاٹری جیتنے سے پہلے وہ بہت پُرسکون زندگی […]

سوات کی ٹھٹھرتی سردی کا توڑ…… چپلی کباب

خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں، خاص کر سوات اور دیگر بالائی علاقوں میں موسمِ سرما کے آغاز کے ساتھ ہی چپلی کباب کی مانگ میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے۔ لوگ وجود کو گرم رکھنے کے لیے چپلی کباب کی دکانوں کا رُخ کرتے ہیں۔ مویشیوں کی چربی سے نکالے جانے والے تیل (ڈَل) میں تیار […]