26 نومبر، کوونٹرے پیٹ مور کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق کوونٹرے پیٹ مور (Coventry Patmore) مشہور انگریزی شاعر 26 نومبر 1896ء ’’لے منگٹن‘‘ انگلینڈ میں انتقال کرگئے۔ 23 جولائی 1823ء کو ’’ووڈفورڈ‘‘ (انگلستان) میں پیدا ہوئے۔ اپنی شہرہ آفاق نظم "The Angel in the House” سے شہرتِ دوام پائی۔ ابتدائی تعلیم گھریلو ماحول میں ہی حاصل کی۔ مصورانہ صلاحیتوں کی بنا […]

بہاولپور تاریخ کے آئینہ میں

بہاولپور اسلام آباد سے 629کلومیٹر کے فاصلے پر جنوبی پنجاب میں واقع ہے۔ 2019ء کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی تقریباً 25 لاکھ ہے۔ بہاولپور کی اپنی پرانی تاریخ ہے۔ 1727ء میں صادق محمد خان اول عباسی نے بہاولپور کو فتح کیا۔ اس وقت اس کا دارالخلافہ ’’اللہ آباد‘‘ بنایا گیا…… جو لیاقت […]

انصافین کنفیوج ہیں

شمیر خان میرے ساتھ سعودیہ میں کام کرتا تھا۔ بنیادی طور پر وہ بھارتی بنگال سے تھا…… لیکن چوں کہ اس کا زیادہ بچپن لکھنؤ اور جوانی ممبئی میں گزری تھی، اس وجہ سے وہ بنگالی کے ساتھ لکھنوی شستہ اُردو اور مہاراشٹرا انداز کی ہندی بھی بولتا تھا۔ موقع کے مطابق وہ لکھنوی انداز […]