25 نومبر، سلیم رضا کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق سلیم رضا (Saleem Raza) پاکستانی پسِ پردہ فلمی گلوکار 25 نومبر 1983ء کو گردوں کے مرض کی وجہ سے کینیڈا میں انتقال کرگئے۔ 4 مارچ 1932ء کو امرتسر، برطانوی ہندوستان میں ایک مسیحی خاندان میں پیدا ہوئے۔ اصل نام "Noel Dias” تھا۔ تقسیمِ ہند کے بعد پاکستان منتقل ہوگئے۔ لاہور میں […]

ناول ’’سُرخ میرا نام‘‘ کا تنقیدی جائزہ

تبصرہ نگار: قاسم بن ظہیر ترکی کے عالمی شہرت یافتہ ادیب ’’اورہان پامک‘‘ کا شمار دنیا کے ممتاز ادیبوں میں ہوتا ہے۔ ’’اورہان‘‘ ترکی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی عظیم راہنما اور لیڈر کے ہیں۔ بعض تاریخی کتابوں میں یہ نام ’’اورخان‘‘ کے تلفظ سے بھی مرقوم ہے۔ اُردو میں یہ نام ہائے […]

کچھ انقلابی شاعر اجمل خٹک کے بارے میں

جدید پشتو نظم کے بانی، معروف انقلابی اور ترقی پسند شاعر، ادیب، دانشور، صحافی، کثیرالجہت شخصیت کے مالک اور بزرگ قوم پرست سیاست دان اجمل خٹک بابا 15 ستمبر 1925ء کو ایک عام زمیں دار حکمت خان کے گھر اکوڑہ خٹک میں سات بہنوں کے بعد پیدا ہوئے۔ نام گاؤں اور قبیلے کے سردار محمد […]