بِیاباں
’’بِیاباں‘‘ (فارسی، اسمِ مذکر) کا تلفظ عام طور پر ’’بَیاباں‘‘ ادا کیا جاتا ہے۔ ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘، ’’نوراللغات‘‘، ’’جدید اُردو لغت‘‘ اور ’’کلاسکی ادب کی فرہنگ‘‘ کے مطابق دُرست تلفظ ’’بِیاباں‘‘ ہے جب کہ اس کے معنی ’’صحرا‘‘، ’’جنگل‘‘، دشت‘‘، ’’ویرانہ‘‘ وغیرہ کے ہیں۔ نوراللغات میں یہ صراحت بھی درج ہے: ’’دراصل بے آباں تھا۔ الف […]
20 نومبر، شفقت چیمہ کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق شفقت چیمہ (Shafqat Cheema) پاکستانی اداکار و ہدایت کار 20 نومبر 1961ء کو پیدا ہوئے۔ کئی دہائیوں سے پنجابی اور اردو فلموں اور تھیٹر وغیرہ میں کام کر رہے ہیں۔ فلموں میں اپنے منفی کرداروں (ولن/ غنڈا) کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔ اعلا درجے کی پاکستانی پنجابی فلم چوڑیاں میں […]
کسی کے وسیلہ سے دعا مانگنے کی شرعی حیثیت
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ مَیں نے حضورِ اکرمؐ کو فرماتے ہوئے سنا کہ تم سے پہلی امت کے تین آدمی سفر کر رہے تھے۔ رات گزارنے کے لیے ایک غار میں داخل ہوئے۔ پہاڑ سے ایک پتھر نے لڑھک کر غار کے منھ کو بند کردیا۔ انہوں نے […]
سوات میں موسمیاتی تبدیلی کا اثر
آج سے 50 سال پہلے ہمارے سوات میں سردی کی شروعات اکتوبر سے ہوتی تھی، لیکن آج ہم سب کا مشاہدہ ہے کہ گذشتہ چند سالوں سے لوگ ماہِ نومبر میں بھی گرمی محسوس کرتے ہیں۔ اس کی بڑی وجہ آبادی میں بے تحاشا اضافہ، جنگلات اور زرعی زمینوں کا خاتمہ اور صنعتوں کا پھیلاؤ […]