14 نومبر، سر فریڈرک گرانٹ بینٹنگ کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق سر فریڈرک بیٹنگ (Sir Frederick Grant Banting) کینڈا کا مشہور سائنس دان 14 نومبر 1891ء کو کینڈا میں پیدا ہوا۔ طب کی دنیا میں عظیم کارنامہ انجام دیتے ہوئے1921ء میں ذیابیطس کے لیے انسولین کا ٹیکا ایجاد کیا۔ 1923ء میں طب کے شعبے میں نوبل انعام ملا۔ ستمبر 2011ء تک طب […]

غُنڈا

’’غُنڈا‘‘ (اُردو، اسمِ مذکر) کا املا عام طور پر ’’غُنڈہ‘‘ لکھا جاتا ہے۔ فرہنگِ آصفیہ، نوراللغات، علمی اُردو لغت اور جدید اُردو لغت کے مطابق دُرست املا ’’غُنڈا‘‘ ہی ہے جب کہ اس کے معنی ’’بدمعاش‘‘، ’’اوباش‘‘، ’’بدوضع‘‘، ’’بدچلن‘‘وغیرہ کے ہیں۔ نوراللغات میں یہ صراحت بھی درج ہے: ’’فارسی میں غنڈ، غنڈہ اور ہندی میں […]

نزلہ اور زکام سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکا

سردی کا موسم ہے اور اس میں نزلہ و زکام کافی تنگ کرتے ہیں۔ اگر آپ کو نزلہ یا زکام ہو، تو ایک ادرک لے لیں۔ اس کے چند ٹکڑے اُبلے ہوئے پانی میں ڈال لیں اور تھوڑی دیر بعد وہ پانی پی لیں۔ یوں کھانسی اور گلے کی سوجن میں آرام مل جائے گا۔

دورِ باطل کے حق پرست

دورِ باطل میں حق پرستوں کی بات رہتی ہے سر نہیں رہتے ’’ناظم جوکھیو‘‘ کا تعلق صوبہ سندھ سے تھا۔ وہ سٹیزن جرنلسٹ (شہری صحافی) تھا۔ ناظم کے علاقے میں کچھ عرب ’’تلور‘‘ کے شکار کے لیے آئے تھے۔ تلور کا شکار ممنوع ہے۔ اس لیے ناظم کو یہ ظلم معلوم ہوا اور اس کے […]

کوپ 26، عالمی ماحولیاتی تبدیلی کا چیلنج

اقوامِ متحدہ کے زیرِ اہتمام اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسکو میں کوپ 26 ماحولیاتی کانفرنس، برطانیہ کی زیرِ صدارت 12 نومبر تک جاری رہا۔ گلاسکو سمٹ میں 120 سے زائد ممالک کے سربراہانِ مملکت، متعدد تنظیموں اور ماحولیاتی ماہرین نے حصہ لیا۔ پاکستان کی نمائندگی وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے کی۔ کانفرنس […]