مُچلکا

’’مُچلکا‘‘ (ہندی، اسمِ مذکر) کا تلفظ عام طور پر ’’مَچلکا‘‘ ادا کیا جاتا ہے۔ تلفظ کی تفصیل میں جانے سے پہلے اس لفظ کے املا پر تھوڑی روشنی ڈالتے ہیں۔ فرہنگِ آصفیہ کے مطابق یہ ہندی کا لفظ ہے۔ اس لیے دُرست املا ’’مُچلکا‘‘ ہی ہے۔ پروفیسر نذیر احمد تشنہؔ بھی اپنی تالیف ’’نادراتِ اُردو‘‘ […]

9 نومبر، محشر بدایونی کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق محشر بدایونی (Mehshar Badayuni) اردو زبان کے نامور شاعر 9 نومبر 1994ء کو کراچی، پاکستان میں انتقال کرگئے۔ سخی حسن کے قبرستان میں آسودۂ خاک ہیں۔ 4 مئی 1922ء کو بدایوں، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے ۔ اصل نام فاروق احمد تھا۔بدایوں ہی سے تعلیم حاصل کی اور قیامِ پاکستان کے […]