میرے کالم (تبصرہ)

قارئین! آج میرا دیرینہ دوست شہید تصدیق اقبال بابو صاحب دوبارہ زندہ ہوگیا۔ دوبارہ جی اُٹھا۔ کیوں کہ آج اُس کی کتاب ’’میرے کالم‘‘ کے عنوان سے چھپ کر شائع ہوگئی۔ مجلد خوب صورت ٹائٹل کے ساتھ 533 صفحات پر مشتمل اس بھاری بھرکم کتاب کے ہر لفظ، ہر حرف اور ہر لکیر کے ساتھ […]

31 اکتوبر، فاروق قیصر کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق فاروق قیصر (Farooq Qaiser) مشہور فن کار، کارٹونسٹ اور مصنف 31 اکتوبر 1945ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ تعلیم کئی شہروں میں حاصل کی۔ میٹرک پشاور سے، ایف اے کوئٹہ سے اور گریجویشن نیشنل کالج آف فائن آرٹس لاہور سے کیا۔ فائن آرٹس ہی میں ماسٹرز ’’رومانیہ‘‘ سے کیاجب کہ1999ء میں […]

اِفادہ

’’اِفادہ‘‘ (عربی، اسمِ مذکر) کا تلفظ عام طور پر ’’اَفادہ‘‘ ادا کیا جاتا ہے۔ فرہنگِ آصفیہ، نوراللغات اور علمی اُردو لغت کے مطابق دُرست تلفظ ’’اِفادہ‘‘ ہے جب کہ معنی ’’فائدہ‘‘، ’’نفع‘‘ اور ’’منفعت‘‘ کے ہیں۔ نوراللغات میں ’’اِفادہ‘‘ کے ذیل میں یہ صراحت بھی کی گئی ہے: ’’فارسیوں نے اِفادت عربی سے یہ لفظ […]

مارچ، احتجاج، دھرنے اور عوامی مسائل

1215ء میں کسانوں نے نوابوں اور جاگیردارانہ مظالم کے خلاف احتجاجی دھرنے دیے۔ یورپ میں طاعون کی وبا (بلیک ڈیتھ) کے 3 عشروں بعد 1381ء میں طبقاتی نظام اور کسانوں کے استحصال کے خلاف احتجاجی دھرنا دیا گیا جسے ہم ’’پیزنٹ ریولٹ‘‘ کے نام سے جانتے ہیں۔ 1517ء میں مارٹن لوتھر کنگ نے سیاہ فام […]