یہ ہے 40 مختلف پھل دینے والا درخت

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں دکھائی دینے والا درخت 40 مختلف قسم کا پھل دیتا ہے۔ یہ عجیب و غریب درخت امریکہ میں پایا جاتا ہے جس میں چالیس مختلف پھلوں کے درختوں کی قلمیں لگائی گئی ہیں۔ یہ امریکہ کی "The Syracuse University” کے ایک پروفیسر "Sam Van […]

26 اکتوبر، نوشاد نوری کا یومِ پیدائش

نوشاد نوری (Noshad Nori) ہند اور بنگلہ دیش کے ترقی پسند اور عوام دوست شاعر26 اکتوبر 1926ء کو دربھنگہ، بنگلہ دیش میں پیدا ہوئے۔ جب ہندوستان سے 1950ء میں ڈھاکہ آئے، تو ان کے تخلیقی اثا ثے میں ’’بھکاری‘‘ جیسی نظم شامل تھی جو ہندوستان میں ان کی جلا وطنی اور پاکستان میں مقبولیت کا […]

سوات میں سردیوں کی آمد، رضائیوں کی مانگ میں اضافہ

موسمِ سرما کے آغاز میں رضائیوں کی مانگ میں اضافہ ہوجاتا ہے، لیکن زندگی میں جدت اور نت نئی چیزوں کی آمد کے ساتھ روئی کی رضائی کی جگہ پولیسٹر نے لے لی۔ اب روئی کی رضائیاں تیار کرنے والی جگہوں پر کار و بار ماند پڑچکا ہے۔ روئی کی جو مشینیں باقی ہیں، وہ […]