22 اکتوبر، ہکلاہٹ سے آگاہی کا عالمی دن

وکی پیڈیا کے مطابق ہر سال 22 اکتوبر کو ’’ہکلاہٹ سے آگاہی کا عالمی دن‘‘ (International Stammering Awareness Day) منایا جاتا ہے۔ "jang.com.pk”کے مطابق یہ دن منانے کا مقصد اس مرض کے بارے میں شعور پیدا کرنا ہے۔ یہ مسئلہ لڑکیوں کی نسبت لڑکوں میں چار گنا زیادہ ہوتا ہے۔ 2018ء کے ایک سروے کے […]
’’سنہرے ہاتھ‘‘ (تبصرہ)

عالمی شہرت یافتہ مصور اور خطاط محترم لیاقت علی خان سے ملاقات ہوئی، تو ان کی ذرہ نوازی کہ ان کے سنہرے ہاتھ سے کتاب ’’سنہرے ہاتھ‘‘ کا بیش قیمت تحفہ وصول کیا۔ اس مادہ پرست اور بے بضاعت دور میں ’’سنہرے ہاتھ‘‘ محبت اور خلوص کی ایک ایسی مہک لیے ہوئے ہے…… جو نہ […]
ضعیف افراد پانی کا کثرت سے استعمال کریں

موسم تبدیل ہونا شروع ہوگیا۔ اس موسم میں ہمیں جہاں گرم کپڑوں کی ضرورت پیش آتی ہے، وہاں اپنے کھانے اور پینے کا بھی خاص خیال رکھنا چاہیے۔ خاص کر جوانی سے بڑھاپے کی دہلیز پر قدم رکھنے والوں کو بہت زیادہ احتیاط کے ساتھ اپنی خوارک بہتر کرنی چاہیے۔ بچپن سے جوانی اور جوانی […]
والیِ سوات کی حویلی قومی ورثہ قرار دے دی گئی

(خصوصی رپورٹ) ڈائریکٹوریٹ آف آرکیالوجی اینڈ میوزیم حکومت خیبر پختونخوا نے ریاستِ سوات کے آخری والی کی حویلی کو قومی ورثہ قرار دے کر اس پر سیکشن فور لگانے کے لیے ڈپٹی کمشنر سوات کو مراسلہ جاری کر دیا۔ مراسلہ نمبر 1490/CB-1-Acq میں لکھا گیا ہے کہ والیِ سوات نے اپنی پوری زندگی تعلیم، سکولوں، […]