15 اکتوبر، محمد منشا یاد کا یومِ وفات

وکی پیڈیا کے مطابق 15 اکتوبر 2011ء کو پاکستان کے ممتاز افسانہ، ڈراما اور ناول نگار "منشا یاد” اسلام آباد میں انتقال کرگئے۔ آپ کا اصل نام "محمد منشا” جب کہ قلمی نام "یاد” تھا۔ فنِ افسانہ نگاری میں آپ کی خدمات کے اعتراف میں حکومت پاکستان نے 2004ء میں آپ کو تمغائے حسنِ کارکردگی […]