14 اکتوبر، مارٹن لوتھر کنگ کو نوبل انعام دیا گیا

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق مارٹن لو تھرکنگ (Martin Luther King, Jr) امریکی سیاہ فام لیڈرکو 14 اکتوبر 1964ء کو نوبل انعام دیا گیا۔ انہیں یہ انعام شہری حقوق (Civil Rights) اور سماجی انصاف (Social Justice) کے لیے کام کرنے کی خاطر دیا گیا۔

سفید چھڑی کا عالمی دن اور کرنے کے کام

جیسے ’’بیٹن‘‘ کہلانے والی خاکی چھڑی کسی عہدے اور ذمہ داریوں کی علامت ہے، اسی طرح ’’سفید چھڑی‘‘ نابینا افراد کی بے بسی و محتاجی کی علامت ہے، تاکہ اسے دیکھنے والے افراد ان کی ہر ممکن مدد کریں۔ سفید چھڑی کے حامل نابینا افراد کو راستہ بتائیں، ان کو پہلے گزرنے دیں۔ سفید چھڑی […]

چے گویرا

14 جون سنہ 1928ء کو ارجنٹائن میں پیدا ہونے والا دنیا کا عظیم انقلابی چے گویرا (Che Guevara) شخصیت پرستی کے حوالے سے میرا دوسرا عشق تھا۔ بات ذرا پرانی ہے۔ ایم اے جناح روڈ کراچی میں واقع این جے وی ہائی اسکول اپنے گرد و نواح کے حوالے سے بڑا رومانوی علاقہ تھا۔ اسکول […]

سِٹیزن پورٹل غیر قانونی و غیر آئینی ہے، ہائی کورٹ

(خصوصی رپورٹ) پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان سٹیزن پورٹل (پی سی پی) اور پرائم منسٹر پرفامنس ڈلیوری یونٹ (پی ایم ڈی یو) کو غیر آئینی و غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ان دونوں ایپس (Apps) سے صوبہ خیبر پختونخوا کے محکموں کو ملنے والی شکایات پر کارروائی سے روک دیا۔ پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ […]