ناتے

عام طور پر ’’ناتا‘‘ (اسمِ مذکر) کی مغیرہ صورت کا املا ’’ناتے‘‘ کی بجائے ’’ناطے‘‘ رقم کیا جاتا ہے۔ فرہنگِ آصفیہ، نوراللغات اور علمی اُردو لغت کے مطابق دُرست املا ’’ناتا‘‘ ہے نہ کہ ’’ناطا‘‘ اور اس کے معنی ’’رشتہ‘‘، ’’قرابت‘‘، ’’رشتہ داری‘‘، ’’بھائی بندی‘‘ وغیرہ کے ہیں۔ اُردو علمی لغت میں صفت ’’ناتے داری‘‘ […]
13 اکتوبر، اشوک کمار کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق اشوک کمار (Ashok Kumar) مشہور بھارتی اداکار 13اکتوبر 1911ء کو بنگال میں پیدا ہوئے ۔ دادا منی کے نام سے بھی پکارے جاتے تھے۔ بھارتی سینما کے نہایت اہم رکن تھے ۔ بھارتی حکومت کی طرف سے ’’دادا صاحب پالکے‘‘ اور ’’پدماشری‘‘ جیسے ایوارڈ سے نوازے گئے۔ 275 سے زیادہ فلموں […]
گنج پن سے تحفظ دینے والا ٹوٹکا

ڈان اُردو سروس نے حالیہ ایک تحقیق چھاپی ہے جس میں بالوں کی حفاظت اور گنج پن سے بچنے کے لیے کچھ ٹوٹکے دیے گئے ہیں۔ ایسا ہی ایک ٹوٹکا کچھ یوں ہے: ’’یہ تو ہر کوئی جانتا ہے کہ ناریل کے تیل کا استعمال آپ کے بالوں کو ٹوٹنے سے بچاتا ہے اور انہیں […]
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا شکوہ

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے میں بنیادی کردار ادا کرنے والے نامورجوہری سائنس دان ڈاکٹر عبدالقدیر خان 27 اپریل 1936ء کو متحدہ ہندوستان کے شہر بھوپال میں یوسف زئی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کے خاندان نے قیامِ پاکستان کے بعد پاکستان ہجرت کی۔ ابتدائی تعلیم کراچی میں حاصل کرنے کے بعد اعلا تعلیم کے […]
انگریزوں کا قائم کردہ ریلوے نظام تباہی کے دہانے پر

ریل گاڑی کا سفر میرے لیے ہمیشہ سے پُرکشش رہا ہے۔ چلتی ہوئی ٹرین کی کھڑکی سے آبادیوں، ویرانوں، جنگلوں، ریلوے پھاٹک اور دریا کے پلوں کا نظارہ کرنا میرے لیے ہربار دلچسپی کا باعث ہوتا ہے۔ صرف یہی نہیں بلکہ ریلوے اسٹیشن پر گاڑی کا رُکنا، مسافروں کا اس میں سوار ہونا اور اترنا […]