12 اکتوبر، مصطفیٰ زیدی کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق سید مصطفیٰ زیدی (Syed Mustafa Zaidi) اُردو زبان کے معروف شاعر 10 اکتوبر 1930ء کو اِلہ آباد میں پیدا ہوئے۔ اعلا عہدے پر فائز سرکاری ملازم تھے۔ ’’روشنی‘‘، ’’شہرِ آذر‘‘، ’’قبائے ساز‘‘، ’’گریباں‘‘، ’’موج مری صدف صدف‘‘، ’’کوہِ ندا‘‘، ’’کلیاتِ مصطفی زیدی‘‘ مشہور تصانیف ہیں۔ 12 اکتوبر 1970ء کو پراسرار حالات […]

یہ ہے دنیا کا خوب صورت ترین پوسٹ آفس

ویتنام میں دنیا کا سب سے خوب صورت پوسٹ آفس ہے، جسے دیکھنے کے لیے دور دور سے سیاح آتے ہیں۔ اسے ’’سائیگان سینٹرل پوسٹ آفس‘‘ (Saigon Central Post Office) کہتے ہیں۔ ویتنام کے ہوچی منہی شہر میں اس ڈاک گھر کو 1886ء میں ’’فرینچ آرکیٹیکٹ‘‘ گستاؤ ایفل نے بنایا تھا۔ یہ فرانسیسی واستود وہی […]

ہمارے لکھاری اور تاریخ

(نوٹ:۔ ڈاکٹر سلطان روم عنوان ’’ہمارے لکھاری اور تاریخ‘‘ کے تحت مضامین کا ایک سلسلہ لکھنا چاہتے ہیں۔ یہ مضمون اس سلسلہ کی پہلی کڑی ہے۔) تاریخ نویسی ایک فن ہے۔ دوسرے فنون کی طرح اس کے بھی کچھ اپنے اصول و ضوابط ہیں، جن پرمختلف زبانوں میں لاتعداد کتب موجود ہیں۔ ان اصول و […]