3 اکتوبر، گور وِڈال کا یومِ پیدائش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق گور وِڈال (Gore Vidal) معروف امریکی ادیب اور سیاسی مبصر 3 اکتوبر 1925ء کو ویسٹ پوائنٹ نیویارک میں پیدا ہوئے۔ بہت ہی مقبول ناول ’’مائیرا بریکنرج‘‘ (Myra Breckinridge) سمیت پچیس ناول تخلیق کیے۔ مختلف مضوعات پر 200 سے زائد مضامین اور ڈھیر سارے ڈرامے بھی تحریر […]

عمر شریف کے ساتھ کامیڈی کا ایک باب بند

آج آفس سے آیا، تو سب سے پہلی خبر یہ ملی کہ عمرشریف دنیائے فانی سے کوچ کرگئے۔ خبر سنتے ہی دل بیٹھ سے گیا۔ کیوں کہ عمرشریف کا مَیں اکیلے نہیں، ہر بندہ بڑا فین تھا۔ مَیں عمرشریف کو بچپن ہی سے پسند کرتا تھا۔ اُن کے ڈرامے بڑے شوق سے دیکھتا تھا۔ ان […]

بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات اور وجوہات

سوات میں آئے دن ٹریفک حادثات میں اضافہ کی وجہ سے قیمتی جانیں ضائع ہو رہی ہیں۔ ڈھیر سارے جوان عمر بھر یا ایک عرصہ کے لیے حادثات میں معذور ہو جاتے ہیں۔ قارئین، سوات میں 4 سال اور 8 ماہ کے دوران میں ٹریفک کے 1991 حادثات ہوئے جن میں 482 افراد انتقال کرگئے […]

’’گھوسٹ وارز‘‘ اک تہلکہ انگیز تصنیف

گذشتہ چار عشروں سے جاری افغان جنگ کو سمجھنا ایک گورکھ دھندے کی مانند ہے۔ کون حق پر ہے، کون باطل ہے، کون کس کا ساتھی ہے، کون کس کا دشمن ہے، کون جیتا، کون ہارا، پردے کے پیچھے اصل کردار کون ہیں، کس کے کیا عزائم ہیں اور کس نے کیا کردار ادا کیا؟ […]