سوم
لفظ ’’سوم‘‘ کو عام طور پر ’’سوئم‘‘ لکھا جاتا ہے۔ فرہنگِ آصفیہ اور نوراللغات کے مطابق ’’سوم‘‘ (صفتِ مذکر) کا دُرست اِملا ’’سوم‘‘ ہے نہ کہ ’’سوئم‘‘ اور تلفظ ’’سِ۔وُ۔م‘‘ ہے جب کہ اس کے معنی ’’تیسرا‘‘ اور ’’ثالث‘‘ کے ہیں۔ نوراللغات میں ’’سوم‘‘ کی تفصیل میں حضرتِ اسیرؔ کا یہ شعر بھی درج ملتا […]
یہ ہے اس ڈیجیٹل دور کی عجیب و غریب چھتری
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں نظر آنے والی خاتون کے سر پر دراصل ایک بہت ہی باریک سی تہہ نظر آرہی ہے، جو دراصل ایک کنوپی (Canopy) یا چھتری کے کپڑے کی طرح اسے بارش کے قطروں یا برف کے گالوں سے بچانے کی اہلیت رکھتی ہے۔ دراصل یہ […]
29 ستمبر، مرزا شاہی کا یومِ انتقال
وکی پیڈیا کے مطابق مرزا شاہی (Mirza Shahi) پاکستانی شوبز انڈسٹری کا معتبر نام 29 ستمبر 2020ء کو کورونا وائرس کی وجہ سے کراچی میں انتقال کرگئے۔ اصل نام مرزا اصغر بیگ تھا۔ سنہ 1950ء کو پیدا ہوئے۔ کراچی سے تعلق رکھتے تھے۔ 1965ء میں پاکستانی فلم ’’بہانا‘‘ کے ایک گانے میں پرفارم کرنے کے […]
چارلس ڈکنز کے ناول ’’دو شہروں کی کہانی‘‘ کا جائزہ
تبصرہ نگار: علی عمار یاسر چارلس ڈکنز کا ناول ’’دو شہروں کی کہانی‘‘ اپنے انجام کو پہنچا اور مجھے اداس کرگیا۔ ابھی پچھلے دنوں ملتان میں ہوئی بارش کے دوران میں، مَیں نے خانہ بدوشوں کو اپنی جھونپڑی کا مختصر ساز و سامان سمیٹ کر ایک قریبی دیوار کے ناکافی سائے میں پناہ لیتے دیکھا، […]
کچھ ملتان آرٹس کونسل کے بارے میں
فن و ثقافت پر مبنی تقریبات جہاں صحت مند تفریح کا ذریعہ ہیں، وہاں کسی بھی قوم اور خطہ کی پہچان ہیں۔ جو قومیں اپنی شناخت بھول جاتی ہیں، تباہی وبربادی ان کا مقدربن جاتی ہے۔پنجاب خوب صورت ثقافتی رنگوں کی دھرتی ہے۔ یہاں کی بدلتی رُتیں محبتیں بانٹتی ہیں۔ اگر یوں کہا جائے، تو […]