28 ستمبر، رنبیر کپور کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق رنبیر کپور (Ranbir Kapoor)مشہور بالی ووڈ اداکار 28 ستمبر 1982ء کو ممبئی میں پیدا ہوئے۔ بالی ووڈ کے مشہور اداکاروں رشی کپور اور نیتو سنگھ کے ہاں پیدا ہوئے۔ ’’ویک اَپ سیڈ‘‘، ’’عجب پریم کی غضب کہانی‘‘، ’’راکٹ سنگھ‘‘، ’’یہ جوانی ہے دیوانی‘‘ اور ’’سنجو‘‘ جیسی فلموں سے اپنی اداکاری کا […]
سوات کی اے کلاس جیل، خوبیاں اور خامیاں

(خصوصی رپورٹ) وزیرِ اعلا محمود خان کی خصوصی دلچسپی سے 813 ملین روپے کی لاگت سے زیرِ تعمیر صوبے کی اے کلاس ڈسٹرکٹ جیل سوات نے کام کا آغاز کردیا۔ اس کا افتتاح وزیرِ اعلا خیبر پختونخوا خود کریں گے۔ جیل کے سپرنٹنڈنٹ محمد ایوب باچا کے مطابق: ’’8 اکتوبر 2005ء کے زلزلے میں ریاستِ […]
کھیل بھی سیاست کی نذر ہوگئے

بے شک دنیا ایک لمبے عرصہ تک دہشت گردی اور خوف کا شکار رہی اور اس کی وجوہات پر ایک بہت ہی دقیق بحث کی جاسکتی ہے ۔ ہر شخص اپنی مرضی اور سمجھ سے اس پر بات کرتا ہے۔ مَیں یہ بات ذاتی طور پر جانتا ہوں کہ تہران میں بے شمار لوگ حزب […]