عِطر

لفظ ’’عِطر‘‘ کا تلفظ عام طور پر ’’عَطر‘‘ ادا کیا جاتا ہے۔ فرہنگِ آصفیہ اور نوراللغات دونوں کے مطابق دُرست تلفظ ’’عِطر‘‘ ہے جب کہ اس کے معنی ’’خوش بُو‘‘، ’’بُوئے خوش‘‘ وغیرہ کے ہیں۔ نوراللغات میں ’’عِطر‘‘ کی تفصیل میں حضرتِ راسخؔ کا یہ شعر بھی درج ملتا ہے: تری بزم میں ایک خوش، […]
19 ستمبر، ولیم گولڈنگ کا یومِ پیدائش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ولیم گولڈنگ (William Golding) مشہور برطانوی ناول نگار، ڈراما نگار، شاعر اور سکول ماسٹر 19 ستمبر 1911ء کو کنورول، برطانیہ میں پیدا ہوئے۔ بچپن سے مصنف بننے کی خواہش تھی۔ تحاریر اور خاص کر ناولوں کا 35سے زائد زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ ایک فلم […]
افغانستان امن، ہنوز دلّی دور است

دورِ جدید میں کسی بھی ملک کی خود مختاری اور عوام کو ریلیف دینے کے لیے مضبوط معاشی ریاست کا ہونا ضروری ہے۔ یہ عمل مملکت کو فلاحی ریاست بنانے کے لیے اہم کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ 102 برس کی 3 جنگوں کے بعد افغانستان کو قیامِ امن کے لیے سنہرے دور کے آغاز کا […]
بان کی چارپائی معدومیت کے قریب

(خصوصی رپورٹ) وقت کے ساتھ ساتھ ڈھیر ساری چیزیں بدل گئیں یا پھر ختم ہوچکیں۔ ان میں خیبر پختون خوا کی ثقافت کی حامل ’’بان کی چارپائی‘‘ بھی شامل ہے، جس کی جگہ اب سٹیل یا پائپ کی چار پائی لے چکی ہے۔ بان کی چارپائی اب خال خال ہی نظر آتی ہے۔ اس کی […]