18 ستمبر، سیموئیل جانسن کا یومِ پیدائش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق سیموئیل جانسن (Samuel Johnson) مشہور انگریز ادیب اور لغت نویس 18 ستمبر 1709ء کو لیچفیلڈ، برطانیہ میں پیدا ہوئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق تاجر کے بیٹے تھے۔ آکسفورڈ میں تعلیم حاصل کی۔ عملی زندگی کا آغاز ایک اقامتی مدرسہ کے اجرا سے کیا، جو چل نہ […]

حکومت مقدم ہے یا آئینِ پاکستان کا تحفظ؟

آئینِ پاکستان کے تحت ریاست کی کل طاقت کا محور پارلیمنٹ ہی ہے، لیکن حقیقت تو یہ ہے کہ ہمارے حکمران خود اس کو اتنا کمزور گردانتے ہیں کہ اس پر لعنت بھیجنے تک کی نوبت آجاتی ہے۔ حیران کن بات یہ ہے کہ جو پارلیمان کی کرسی پر براجمان ہوں، ان کے لیے یہ […]

بلاول بھٹو کے لیے چند تجاویز

یہ تحریر پڑھ کر کوئی یہ نہ سمجھے کہ ہم کسی خاص جماعت یا دھڑے سے کوئی خاص ہمدردی اور کسی اور سے خاص نفرت رکھتے ہیں، بلکہ ہم بحیثیت ایک عام ذمہ دار پاکستانی کے ہر شخص کے لیے نیک خواہشات رکھتے ہیں۔ ملک کی تمام سیاسی قوتوں اور جماعتوں کی مضبوطی چاہتے ہیں۔ […]