مُساوات

لفظ ’’مُساوات‘‘ عام طور پر ’’مَساوات‘‘ بولا جاتا ہے۔ پروفیسر ایم نذیر احمد تشنہ نے اپنی تالیف ’’نادراتِ اُردو‘‘ کے صفحہ نمبر 257 پر اس کا تلفظ ’’مُساوات‘‘ رقم کیا ہے جب کہ اس کے معنی ’’باہم برابر کرنا‘‘، ’’مُساوی کرنا‘‘، ’’برابری‘‘، ’’ہم سری‘‘ وغیرہ درج کیے ہیں۔ نیز تفصیل میں سوداؔ کا یہ شعر […]
جمشید جی ٹاٹا، موٹرکار خریدنے والا اولین ہندوستانی

"financialexpress.com” تصویر میں نظر آنے والی شخصیت جمشید جی ٹاٹا (Jamshedji Tata) ہیں۔ انہیں متحدہ ہندوستان میں سنہ 1898ء کو اولین موٹر کار خریدنے والے ہندوستانی کا اعزاز حاصل ہوا۔
17 ستمبر، کیمپ ڈیوڈ معاہدہ کے دستخط کا دن

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 17 ستمبر 1978ء کو عربوں اور اسرائیل کے درمیان ’’کیمپ ڈیوڈ معاہدہ‘‘ پر دستخط ہوئے۔ مذکورہ معاہدہ مصری صدر ’’انور سادات‘‘ اور اسرائیلی وزیر اعظم ’’مناخم بیگِن‘‘ کے درمیان ہوا، جوعربوں اور اسرائیل کے درمیان قیامِ امن کا آغاز ثابت ہوا۔ وائس آف جرمنی کے مطابق […]
ڈپریشن، منھ کی صحت پر اثرانداز ہونے والے امراض میں سے ایک

ڈان اُردو سروس کی ایک مفصل تحقیق کے مطابق ڈپریشن کی ایسی کئی علامات ہیں جو صحت پر اثرانداز ہوا کرتی ہیں۔ ان میں سے ایک ملاحظہ ہو: ’’ڈپریشن منھ کی صحت پر بھی اثرانداز ہونے والا مرض ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق ڈپریشن کے نتیجے میں دانتوں کی فرسودگی اور دانت گرنے کا خطرہ […]
شکست کے بعد جنوبی ایشیا کے لیے امریکی پالیسی

پشتون بہترین دوست اور بدترین دشمن کے طور پر مشہور ہیں۔ سکندراعظم، برطانیہ، روس اور اب امریکہ یہاں آکر زخموں سے چور ہو کر نکلے۔ تاریخ گواہ ہے کہ افغانستان کی سرزمین سلطنتوں کا قبرستان ثابت ہوئی ہے۔ امریکہ نے افغانستان سے نکلنے کے لیے دانستہ یا غیر دانستہ طور پر دو بڑی غلطیوں کا […]