مَسَرَّت

عام طور پر اس لفظ کا تلفظ ’’مُسَرَّت‘‘ ادا کیا جاتا ہے۔ نوراللغات کے مطابق دُرست تلفظ ’’مَسَرَّت‘‘ (بفتحِ اول صحیح، بضمِ اول غلط) ہے۔ فرہنگِ آصفیہ میں بھی تلفظ ’’مَسَرَّت‘‘ ہی درج ہے جب کہ دونوں (آصفیہ و نور) کے مطابق اس کے معنی ’’خوشی‘‘، ’’انبساط‘‘، ’’آنند‘‘ اور ’’فرحت‘‘ کے ہیں۔ نوراللغات میں ’’مسرت‘‘ […]
اپنی مادری زبان بھلانا مرنے کے مترادف ہے

ایک دفعہ میں پیرس کے ادبی میلے میں شریک ہوا، تو وہاں میری آمد کی خبرسن کر ایک مصور مجھ سے ملنے آیا اور کہا: ’’مَیں بھی داغستانی ہوں۔ فُلاں گاؤں کا رہنے والا ہوں لیکن 30 برس سے یہاں فرانس میں ہوں۔‘‘ داغستان واپسی پر مَیں نے اس کے عزیزوں اور ماں کو تلاش […]
3 ستمبر، ایوان ترگنیف کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق ایوان ترگنیف (Ivan Sergeyevich Turgenev) عظیم ڈراما نویس، ناول و افسانہ نگار 3 ستمبر 1883ء کو فرانس میں انتقال کرگئے۔ 9 نومبر 1818ء کو روسی سلطنت کے علاقے ’’اوریول‘‘ میں ایک رئیس گھرانے میں پیدا ہوئے۔ 9 نومبر 1818ء کو ابتدائی تعلیم برلن میں اتالیقوں سے حاصل کی۔ پھر ماسکو اور […]
صبر و تحمل سے انتظار وقت کا تقاضا ہے

گذشتہ چند ہفتوں سے جو پیش رفت افغانستان میں ہوئی کہ جس طرح غیر متوقع طور پر اشرف غنی راتوں رات دوبئی فرار ہوگئے اور طالبان جو کہ پنج شیر کے علاوہ پورا افغان فتح کرکے کابل کے مضافات پہنچ چکے تھے، ان کو مکمل واک اُوور مل گیا۔ طالبان بغیر کوئی ایک ہوائی فائر […]