1 ستمبر، جب معمر قذافی نے منتخب حکومت کا تختہ الٹایا

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق یکم ستمبر 1969ء کو لیبیا میں آرمی کے جوان افسران کے ایک گروپ نے منتخب حکومت کا تختہ الٹایا۔ مذکورہ گروپ کی لیڈنگ معمر قذافی کر رہے تھے۔ وکی پیڈیا کے مطابق کرنل معمر قذافی نے شاہ ادریس کی حکومت کا تختہ الٹایا تھا۔

دنیا کی منفرد ترین عمارت، برجِ خلیفہ

برجِ خلیفہ اس لحاظ سے ایک منفرد عمارت ہے کہ اس میں 30 ہزار رہائشی اپارٹمنٹ، ہوٹل، ایک جھیل، 19 رہائشی ٹاؤر، 48 کنال پر محیط باغات، ریسٹورنٹ، دفاتر، شاپنگ سنٹر، فٹنس سنٹر اور 158ویں منزل پر دنیا کی بلند ترین خوب صورت مسجد اپنی پوری شان کے ساتھ جلوہ افروز ہے۔ اس عمارت کی […]

کچھ مولانا سید عطاء اللہ شاہ بخاری کے بارے میں

مردِ درویش کا سرمایہ ہے آزادی و مرگ ہے کسی اور کی خاطر یہ نصابِ سیم و زر برصغیر ہند و پاک کے مایہ ناز سپوت، جادوئی مقرر، جاں باز مجاہدِ آزادی، درویش صفت قائد، دبے کچلے عوام کے غم خوار، فرنگی سامراج کے کٹر مخالف اور تحریکِ آزادی کے سپہ سالار جس نے سارے […]