پائے تخت

اُردو نثر میں عموماً دارالسلطنت کے لیے لفظ ’’پایہ تخت‘‘ کا استعمال کیا جاتا ہے۔ فرہنگِ آصفیہ اور نوراللغات دونوں میں دُرست املا ’’پائے تخت‘‘ ہے اور اس کے معنی ’’تخت گاہ‘‘، ’’دارالسلطنت‘‘، ’’بادشاہ کے رہنے کی جگہ‘‘ اور ’’راجدھانی‘‘ کے ہیں۔ نوراللغات میں ’’پائے تخت‘‘ کے ذیل میں دی جانے والی تفصیل میں رشکؔ […]

24 اگست، پروفیسر جیلانی کامران کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق اردو کے معروف شاعر، نقاد، انگریزی کے پروفیسر، جیلانی کامران 24 اگست 1926ء کو پونچھ، ریاستِ جموں و کشمیر، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے ۔ گورنمنٹ کالج لاہور سے انگریزی ادب میں ایم اے اور 1957ء میں ایڈنبرگ یونیورسٹی سے ایم اے (آنرز) کی ڈگری حاصل کی۔ 6 شعری اور 14 […]

ملکی ترقی میں زرعی معیشت کا کردار

زراعت فصلیں اُگانے اور غلہ بانی کو ترقی دینے کا فن ہے۔ ترقی یافتہ اور ترقی پذیر دونوں ممالک کے لیے زراعت کی اہمیت بہت اہم ہے۔ پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک میں ترقی کے لیے زراعت کو ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہے۔ 40ء کی دہائی میں زراعت ملک کی جی ڈی پی […]

افغانستان، سماج اور عالمی کھلاڑی

جدید جنگیں طویل ہوتی ہیں اور اس جدید دور میں جب دو فریق جنگ پہ اُتر آتے ہیں، تو اڑوس پڑوس والے بھی اپنا حساب چکتا کرتے ہیں۔ جدید دور میں کوئی واضح جنگ بھی نہیں ہوتی۔ بس ایک کھینچا تانی جاری رہتی ہے، جسے عموماً ’’سرد جنگ‘‘ کہا جاتا ہے۔ افغانستان اپنی مخصوص جغرافیہ […]