14 اگست، آغا شورش کاشمیری کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق پاکستان کے مشہور و معروف شاعر، صحافی، سیاست دان اوربلند پایہ خطیب آغا شورش کاشمیری 14 اگست 1917ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ آپ کا اصل نام عبد الکریم تھا، لیکن آغا شورش کاشمیری کے نام سے مشہور ہوئے ۔ آپ ایک مجموعہ صفات شخصیت تھے۔ صحافت، شعروادب، خطابت وسیاست ان […]