اس تصویر کی وہ خاص بات جو آپ کو حیران کردے گی

انگریزی زبان کی ویب سائٹ "mymodernmet.com” کے مطابق یہ شخص کسی جنگل میں نہیں بیٹھا ہے بلکہ اپنی ہی پینٹنگ کے سامنے بیٹھ کر تصویر اُتاری ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق تصویر میں نظر آنے والا یہ شخص مشہور کورین مصور "Jung-hwan” ہے جو حقیقت کے قریب ترین پینٹنگز بنایا کرتا ہے۔ یہ زیادہ تر […]

11 اگست، راحت اندوری کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق راحت اندوری (Rahat Indori) مشہور بھارتی اردو شاعر اور فلمی نغمہ نگار 11 اگست 2020ء کو اندور، بھارت میں انتقال کرگئے۔ یکم جنوری 1950ء کو اندور میں پیدا ہوئے۔ ٹیکسٹائل مل کے ملازم رفعت اللہ قریشی والد اور مقبول النساء بیگم والدہ تھیں۔ابتدائی تعلیم نوتن اسکول اندور میں ہوئی۔ اسلامیہ کریمیہ […]

نرندرا مودی بھارت کی تباہی کے لیے کافی ہے

عمومی طور پر بھارتی وزیر اعظم نرندرا مودی کو لوگ ’’بھارت کا گورباچوف‘‘ کہتے ہیں، لیکن مَیں یہ سمجھتا ہوں کہ مودی گورباچوف نہیں بلکہ شاید ’’لینن‘‘ ہے۔ گورباچوف بے چارہ تو اس وقت آیا تھا کہ جب کھیل ختم ہوچکا تھا۔ وہ چاہتا بھی تو روس کو بچا سکتا تھا اور نہ نظام کی […]

اپنا جائزہ لینے کی ضرورت ہے

یہ 90ء کی دہائی کے آخر کی بات ہے۔ لندن میں بی بی سی ریڈیو کی اُردوسروس کے لیے جز وقتی براڈ کاسٹر کی اسامی خالی تھی۔ مَیں نے بھی اس عالمی نشریاتی ادارے سے وابستگی کے لیے درخواست دائر کر دی۔ اُن دنوں میں روزنامہ جنگ لندن میں سب ایڈیٹر کے طور پر کل […]