دُرستی

لفظ ’’دُرستی‘‘ کو عام طور پر ’’دُرستگی‘‘ پڑھا اور لکھا جاتا ہے۔ فرہنگِ آصفیہ اور نوراللغات دونوں کے مطابق اس کا دُرست املا ’’دُرستی‘‘ ہی ہے۔ اس کے معنی ’’اصلاح‘‘، ’’صحت‘‘، ’’مرمّت‘‘، ’’ترمیم‘‘ وغیرہ کے ہیں۔ اس کے لیے ایک عام سا قاعدہ جو گرامر کی کتابوں میں وضع کیا گیا ہے کچھ یوں ہے […]

کشمیر پریمئر لیگ اور ہم اہلِ کشمیر

کھیلوں نے مجھے اہداف طے کرنا سکھایا ہے۔ یقینا کھیل نے مجھے ایک آواز اور شناخت دی ہے۔ مایا ہیم تمام تر مشکلات کے باوجود کشمیر پریمئر لیگ کے انعقادسے ملک میں خوشی کی ایک لہر دوڑ چکی ہے۔ خاص طور پر دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں کا جوش اور ولولہ دیدنی ہے۔ شکریہ کے […]

10 اگست، جب سیریل کِلر ڈیوڈ برکووٹز پکڑا گیا

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ڈیوڈ برکووٹز (David Berkowitz) امریکی سیریل کِلر 10 اگست 1977ء کو پکڑا گیا۔ ’’بیٹا سام‘‘ کے نام سے بہتر طور پر جانے جاتے ہیں۔ نیویارک میں 6 لوگوں کو جان سے مار کر دہشت پھیلائی اور شہر میں کار و بارِ زندگی کو مفلوج کرکے رکھ […]