نَکہَت

نَکہَت کو عام طور پر ’’نِگہَت‘‘ لکھا اور پڑھا جاتا ہے۔ ’’انشا اور تلفظ‘‘ از رشید حسن خان کے صفحہ نمبر 44 پر کچھ یوں درج ہے: ’’اصل لفظ ’’نَکہَت‘‘ ہے۔ اس کے معنی ہیں: خوش بو۔ اِسے ’’نِگہَت‘‘ نہیں لکھنا چاہیے اور بولنا چاہیے نون کے زبر کے ساتھ۔‘‘ فرہنگِ آصفیہ اور نوراللغات کے […]
دیہاڑی پر بھرتی اساتذۂ کرام کا نوحہ

پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا تھا کہ مزدور کو مزدوری اس کا پسینا خشک ہونے سے پہلے دیا کرو۔ جب یہ حدیث دیکھتا ہوں، تو ذہن میں یہی خیال آتا ہے کہ یا تو ہم مسلمان نہیں اور یا شاید مزدور نہیں۔ کیوں کہ اگر ان میں سے کوئی ایک […]
یہ ہے چائے کے ساتھ بسکٹ کے طور پر کپ کھانے کا زمانہ

پڑوسی ملک بھارت (India) میں چائے پینے کا ایسا کپ تیار کرلیا گیا ہے، جسے چائے پینے کے بعد کھایا بھی جاسکتا ہے۔ اسے ’’بسکٹ کپ‘‘ (Biscuit Cup) کا نام دیا گیا ہے۔ بھارتی شہر ’’کولہا پور‘‘ کے تین نوجوانوں نے کچرے میں کمی اور آلودگی پر قابو پانے کے لیے بسکٹ اور دیگر اجزا […]
مناسب نیند کا وہ فائدہ جو آپ بہر صورت حاصل کرنا چاہیں گے

ڈان اُردو سروس نے حالیہ ایک تحقیق شائع کی ہے جس میں موٹاپے سے بچنے کے حوالہ سے کچھ عادتوں کا ذکر کیا گیا ہے، جنہیں اپنانے سے توند نہیں نکلتی۔ ان عادات میں سے ایک مناسب نیند لینا ہے۔ تحقیق کے مطابق ’’ہر رات بہت کم نیند کے نتیجے میں دن بھر کچھ نہ […]
31 جولائی، سبطِ حسن کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق سبطِحسن (Sibt-e-Hassan)پاکستان کے نامور ترقی پسند دانشور، صحافی اور ادیب 31 جولائی 1912ء کو اعظم گڑھ، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ پورا نام سید سبطِ حسن تھا۔ اپنی تصانیف ’’موسیٰ سے مارکس تک‘‘، ’’پاکستان میں تہذیب کا ارتقا‘‘ اور ’’ماضی کے مزار‘‘ کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں۔ بھارت میں منعقد […]
شوکت صدیقی کے ناولٹ ’’وہ اور اس کا سایہ‘‘ کا تنقیدی جائزہ

ناولٹ ’’وہ اور اس کا سایہ‘‘ (1967ء) کا مرکزی کردار رام بلی ہے جو سرمایہ داروں کا بدمعاش ہے۔ پورے منظر نامے کو سمیٹتا ہوا یہ نثری ٹکڑا رام بلی کی دہشت قاری پر طاری کر دیتا ہے: ’’لوگوں کا ہجوم پھر وہاں اکٹھا ہوگیا تھا۔ کسی میں اتنی ہمت نہ تھی کہ اُن کو […]